صوبۂ خیبر پختونخوا میں کل بروز جمعہ 26 جون 2025ء عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔
اس حوالے سے صوبائی حکومت نے سرکاری اعلامیہ بھی جاری کر دیا ہے۔
سرکاری اعلامیے کے مطابق خیبر پختونخوا میں یکم محرم الحرام کو عام تعطیل ہو گی۔
دی نیوز اور جنگ کے زیرِ اہتمام ایجوکیشن ایکسپو 2025ء کا اسلام آباد میں انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ کی بڑی تعدادنے مستقبل میں اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے رہنمائی حاصل کی۔
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق زیمبیا کی چومبا کیرن کو اسپتال میں چھوڑ نے والے شخص کی شناخت ولیری نکومبو کے نام سے ہوئی ہے۔
سرگودھا کے علاقے بھاگٹانوالہ میں مبینہ طور پر باغ خراب کرنے پر بکری کو مار دیا گیا۔
اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم اور امریکی وزیر خارجہ نے پاک امریکا تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
وزیر دفاع خواجہ آصف کے مطابق انھوں نے اپنی تقریر میں جعفر ایکسپریس کلبھوشن اور پاکستان میں بھارتی مداخلت کے دیگر شواہد کا ذکر کیا۔
سرجانی ٹاؤن اور طارق بن زیاد سوسائٹی ملیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے ساتھ ہی بجلی غائب ہوگئی۔
جنید اکبر نے کہا کہ وہ ڈرون حملوں کے خلاف بولتے ہیں تو بیرسٹر سیف حملوں کی تعریف کرتے ہیں ، پارٹی کا مینڈیٹ چوری کرنے والے آر اوز کو ترقیاں مل گئیں۔
بیجنگ میں پاکستان اور چین کی اقوامِ متحدہ سے متعلق پانچویں مشاورت ہوئی ہے۔
سندھ پولیس نے کراچی میں ”ڈرائیونگ ٹریننگ اسکول“ قائم کر دیا۔ کراچی سے سندھ پولیس کے ترجمان کے مطابق ڈرائیونگ ٹریننگ اسکول، پولیس ٹریننگ کالج سعیدآباد میں قائم کیا گیا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ہم موجودہ حکومت کو گراتے ہیں تو کیا ہو گا؟ کیا نئے مسائل اور بے یقینی پیدا نہیں ہو گی؟
شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کی سائیڈ لائن میں وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے ایرانی ہم منصب عزیز ناصر زادہ سے ملاقات کی ہے۔
ملک کے مختلف شہروں میں مون سون بارشیں ہوئیں، پنجاب میں بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں چھ افراد جاں بحق اور پچیس زخمی ہوگئے۔
وزیر پارلیمانی امور میاں مجتبیٰ شجاع الرحمٰن نے بحث سمیٹتے ہوئے کہا کہ حکومت نے مثالی اور متوازن بجٹ پیش کیا ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے شہریوں کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جا رہا ہے۔
اسپارکو حکام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں موسم گرد آلود ہے، موسم بہتر ہونے پر محرم کا چاند نظر آنے کا امکان ہے،
اس سے قبل وفاقی کابینہ نے ترامیم کے ساتھ فنانس بل کی منظوری دی تھی۔