• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ پٹی پر اسرائیلی فوج کے حملے، 105 فلسطینی شہید

اسکرین گریب
اسکرین گریب

غزہ پٹی پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں 105 فلسطینی شہید اور 530 زخمی ہوگئے۔

مارچ میں جنگ بندی خاتمے کے بعد اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 7 ہزار 118 ہوگئی۔

علاوہ ازیں حماس کی فائرنگ سے ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا۔

ترجمان اسرائیلی فوج کےمطابق حماس کے ارکان نے اسرائیلی فوجی کو اغوا کرنے کی کوشش کی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ مزاحمت پراسرائیلی فوج کا بلڈوزر آپریٹر ابراہم فائرنگ میں مارا گیا، جوابی کارروائی میں حماس کے 2 ارکان مارے گئے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید