• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اب بہت دیر ہو چکی، تحریک کو تیز کریں گے: حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ—فائل فوٹو
 حلیم عادل شیخ—فائل فوٹو

پاکستان تحریکِ انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا کہ اب بہت دیر ہو چکی ہے، تحریک کو تیز کریں گے۔

یہ بات انہوں نے سندھ کے شہر میر پور خاص میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔

رہنما پی ٹی آئی حلیم عادل شیخ نے یہ بھی کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی قوم کے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے جیل میں ہیں۔

قومی خبریں سے مزید