• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ثروت اعجاز قادری کی صابری فیملی کے شہید افراد کے اہلخانہ سے تعزیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سنی تحریک کے چیئرمین انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری نے سانحہ قلات میں شہید ہونے والےصابری فیملی کے افراد کے اہلخانہ سے تعزیت کی۔ثروت اعجاز قادری نےورثا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ،قوال گروپ پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچانا ہو گا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید