• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر سندھ سے یو اے ای کے سفیر کی ملاقات

تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید الزہبی کی ملاقات ہوئی ہے۔

 اماراتی سفیر کی جانب سے گورنر سندھ اور اہلِ خانہ کو فریضہ حج کی ادائیگی پر مبارک باد دی گئی۔

اس موقع پر اماراتی سفیر نے کہا کہ 5 سالہ یو اے ای ویزا پالیسی کے اجراء میں گورنر سندھ کا کلیدی کردار ہے۔

گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے پاکستانیوں کے لیے 5 سال کے ویزے کے لیے متحدہ عرب امارا ت کے سفیر کا شکریہ ادا کیا۔

قومی خبریں سے مزید