• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹرائی نیشن سیریز کے سنسنی خیز مقابلے ”جیوسوپر“ سے براہ راست

کراچی (جنگ نیوز) جنوبی افریقہ، نیوزی لینڈ اور زمبابوے کے درمیان سنسنی خیز سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز ہو چکا ہے، جس کے براہِ راست مقابلے پاکستان کے پہلے نجی اسپورٹس چینل ”جیوسوپر“ سے براہ راست نشر کئے جارہے ہیں۔ یہ سیریز زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں کھیلی جا رہی ہے، جہاں تینوں ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں۔
اہم خبریں سے مزید