• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنی تحریک کے رہنماؤں سے صاحب زادہ پیر افتخار الحسن کی ملاقات

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سنی تحریک کے چیئرمین انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری اور مرکزی صدر صاحبزادہ علامہ بلال عباس قادری نے قادری ہاؤس آمد پر صاحبزادہ پیر افتخار الحسن(سواگ شریف) کی قیادت میں وفد کا استقبال کیا، وفد سے ملاقات کے موقع پر ملکی موجودہ مسائل اہم ایشوز اور اتحاد اہلسنت کے فروغ کے لیے گفتگو کی گئی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید