• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تولیدی اور جنسی صحت کے عنوان سے ہائبرڈ سرٹیفکیٹ کورس کی تقریب

کراچ( اسٹاف رپورٹر)کالج آف فیملی میڈیسن پاکستاننے پاکستان کی پانچ معروف طبی و علمی تنظیموں کے اشتراک سے "تولیدی اور جنسی صحت" کے عنوان سے ایک انقلابی 6 ماہ دورانیے کا ہائبرڈ سرٹیفکیٹ کورس کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں تقریب کے ساتھ لانچ کر دیا۔یہ منفرد تعلیمی اقدام پاکستان اینڈوکرائن سوسائٹیپاکستان سوسائٹی آف انٹرنل میڈیسن، ڈایابیٹک ایسوسی ایشن آف پاکستانسوسائٹی آف گائناکالوجسٹس اینڈ آبسٹیٹریشن آف پاکستاناور پرائمری کیئر ڈایابیٹس ایسوسی ایشنکے تعاون سے پیش کیا گیا ہے،کورس کے ڈائریکٹر معروف اینڈوکرائنولوجسٹ پروفیسر ایم. زمان شیخ ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید