کراچی (اسٹاف رپورٹر)سابق سینئر ڈائریکٹر کچی آبادی اور لینڈ کےایم سی صباح الاسلام کے بہنوئی کا بدھ کے روز انتقال ہو گیا،مرحوم کا سوئم جمعرات کو بعد نماز عصر تا مغرب ان کی رہائش گاہ قصرقمر بلڈنگ فلیٹ نمبر 3محلہ رامسوی، یوسف علی بھائی روڑ کراچی میں ہوگا۔