کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورنگی میں گھر کے اندر خاتون زہریلی چیز پینے سے جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق عوامی کالونی تھانے کی حدود کورنگی نمبر4 جے ایریا گلی نمبرگیارہ میں گھر کے اندر زہریلی چیز پینے سے 35سالہ ماہین زوجہ عدنان ہلاک ہوگئی۔