• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر )سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے شراب فروشی میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر جمالی پل کے قریب کارروائی کرکے ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔گرفتار ملزمان میں چاکر خان ولد سردار خان اور فیضان ولد ندیم شامل ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید