• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں ایک ہی دن میں دوسری فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں ایک ہی دن میں دوسری فیکڑی میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ،آگ گتے کی فیکڑی کی چھت پر لگی تھی۔ تفصیلات کے مطابق لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں گتے کی فیکٹری میں جمعرات کی شب ساڑھے گیارہ بجے لگنے والی آگ پر جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب تقریباً 4 بجے قابو پالیا گیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید