• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیل مل سے قیمتی سامان کی چوری میں ملوث دو ملزمان گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )بن قاسم پولیس نے اسٹیل مل سے قیمتی سامان کی چوری میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان کی شناخت ارسلان اور ندیم کے نام سے ہوئی۔ملزمان کے قبضے سے ایک الیکٹرک ڈرل، میگنیٹک موٹر اور ٹرانس فارمرز اور چوری شدہ قیمتی سامان برآمد ہوا۔پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہو چوری کی کوشش کو ناکام بنادیا اور دونوں ملزمان کو حراست میں لے لیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید