• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فریئر ہال میں آزادی فیملی فیسٹیول کا آغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے کہا ہے کہ تاریخی فریئر ہال میں سہ روزہ ”آزادی فیملی فیسٹیول“ کا آغاز کر دیا گیا ہے فیسٹیول 10 اگست تک جاری رہے گا۔ اور اس کے بعد 11 اگست سے شاہراہ قائدین پر ”آزادی قائدین کے ساتھ“ کے عنوان سے تقریبات کا آغاز کیا جارہا ہے تقریبات کا یہ سلسلہ 13 اگست تک جاری رہے گا۔ علاوہ ازیں 14اگست کو کینٹ اسٹیشن سے زیرو پوائنٹ چھور تک مفت آزادی ٹرین بھی چلائی جارہی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید