• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ بھر میں 15 اگست کو تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق چہلم امام حسینؓ کے موقع پر سندھ بھر میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
اہم خبریں سے مزید