اسلام آباد(راحت منیر)اس وقت بلوچستان میں تشویشناک صورتحال ہے اور وہاں انسانی حقوق کی صورتحال کافی خراب ہیومن رائٹس کمیشن نے ایک رپورٹ شائع کی ہے اس کو ارباب اختیار کو پڑھنے کی ضرورت ہے صرف تشویش کا اظہار نہ کیا جائے بلکہ انسانی حقوق کے سنگین مسائل کا حل نکالا جائے پہلے لوگ لاپتہ ہوتے تھے سالہاسال ملتے نہیں تھے اور اب لاپتہ ہونے کے بعد مسخ شدہ لاشیں مل رہی ہیں۔