• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گڈاپ سٹی پولیس نے دو اسٹریٹ کریمنل کو گرفتار کرلیا، اسلحہ برآمد

کراچی( اسٹاف رپورٹر )گڈاپ سٹی پولیس نے اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان کی شناخت سبحان ولد مختیار اور ساجد ولد محمد صدیق کے نام سے ہوئی۔ملزمان کے قبضے سے دو عدد 30 بور پستول بمعہ رائونڈز اور کیش رقم برآمد ہوئی۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نے دوارن تفتیش انکشاف کیا کے وہ رات کے وقت سپرہائی وے پر شہریوں سے لوٹ مار کی وارداتیں کرتے تھے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید