• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری حج اسکیم؛ درخواستوں کی وصولی کا دوسرا مرحلہ شروع

اسلام اآ باد (رانا غلام قادر )وزارت مذہبی امور کی سرکاری حج سکیم کے تحت غیر رجسٹرڈ عازمین حج سے درخواستوں کی وصولی پیر کے روز سے شروع کر دی۔  موصول درخواستوں کی تعداد84460 ہوگئی، پہلی قسط کیساتھ درخواستوں کی وصولی 16اگست تک جاری رہے گی، سرکاری حج اسکیم تحت درخواستوں کی وصولی کا دوسرا مرحلہ گزشتہ روزسے شروع ہو گیا، اب تک وزارت کو 84460 درخواستیں موصول ہوچکی ہیں ۔
اہم خبریں سے مزید