• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر دفاع خواجہ آصف پی ٹی آئی کے ایم این اے شیر افضل مروت کی نشست پر پہنچ گئے

اسلام آ باد (رانا غلام قادر) قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کے ایم این اے شیر افضل مروت کی نشست پر پہنچ گئے۔ خواجہ آصف شیر افضل مروت کی نشست کے پاس گئے۔ دونوں گلے ملے۔ دونوں کے درمیان بات چیت بھی ہوئی۔
اہم خبریں سے مزید