• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کس نے کہا ہے 14 اگست کو PTI کا احتجاج ہوگا‘ اعظم سواتی

پشاور(ایجنسیاں)تحریک انصاف کے سینئر رہنما سینیٹراعظم سواتی کاکہنا ہے کہ یہ کس نے کہا ہے کہ14اگست کو احتجاج ہوگا، اگر کسی نے 14اگست کو احتجاج کا کہا ہے توبالکل غلط کہا ہے‘یہ پاکستان کی آزادی اور یکجہتی کا دن ہے‘اس دن کو پورے جوش و جذبے کے ساتھ منائیں گے۔
اہم خبریں سے مزید