• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلفٹن، مقتولہ ثناء کی لاش کو 17 یوم کے بعد محمد شاہ قبرستان میں سپرد خاک کردیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کلفٹن چائنا پورٹ کے قریب سےفائرنگ کرکے قتل کی گئی ثناء کی لاش کو 17یوم کے بعد محمد شاہ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا،ثناء اور اسکے شوہر ساجد کو چائنا پورٹ کے قریب غیرت کے نام پر قتل کیا گیا تھا،،مقتول ساجد کے اہل خانہ بدھ کو ثناء کی لاش وصول کرنے کے لئے چھیپا سرد خانہ پہنچے تھے، ہولیس نے مقتول ساجد کے اہل خانہ کو مقتولہ ثناء کی تدفین کی اجازت دے دی ۔
اہم خبریں سے مزید