• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حج 2025؛ مجموعی طور پر 3267 شکایات موصول ہوئیں

اسلام آباد ( رانا غلام قادر )قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ وفاقی وزارت مذہبی امور کو حج 2025 سے متعلق مجموعی طور پر3267شکایات موصول ہوئیں جن میں40 اعشاریہ5فیصد رہائشوں( کمروں کے الاٹمنٹ اور صفائی وغیرہ )22 اعشاریہ9فیصدٹرانسپورٹ( بسوں کی تعداد، دیر سے آمد اور مزید بس اسٹاپ کے قیام )21 فیصد کھانے کے معیار، 15 اعشاریہ5فیصدموبائل کمپنیوں سے متعلق تھیں۔آن لائن اور دستی جمع کرائی گئی شکایات دور کرنے کے لئے موثر نظام اپنایا گیا۔
اہم خبریں سے مزید