• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی سی ایس آئی آر کے 2 سینئر سائنسدان رواں ماہ اگست میں ریٹائر ہوجائیں گے

اسلام آباد (ساجد چوہدری )وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے ذیلی ادارے پاکستان کونسل آف سائنٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ (پی سی ایس آئی آر )کے گریڈ 20کے دو سینئر سائنسدان چیف سائنٹفک آفیسرز رواں ماہ اگست میں 60سال عمر پوری ہونے پر نوکری سے ریٹائر ہو جائیں گے ، ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر جنرل پی سی ایس آئی آر لاہور لیبارٹریز کمپلکس ڈاکٹر قرۃ العین سید کی عمر17اگست کو 60سال ہو رہی ہے مگر سرکاری تعطیلات کے باعث وہ 15اگست کو ہی ریٹائر ہو جائیں گی۔
اہم خبریں سے مزید