• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وطن عزیز ہمارے بزرگوں کی لازوال قربانیوں کا ثمر ہے، آفاق احمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئرمین آفاق احمد نے یوم ازادی کی مناسبت سے قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ وطن عزیز ہمارے بزرگوں کی لازوال قربانیوں کا وہ ثمر ہے کہ جس سے اس ملک کے کروڑوں لوگ فیضیاب ہورہے ہیں۔ جب تک یہ مملکت ِ خداداد قائم ہے تب تک مہاجر قوم کی قربانیوں سے انکار کیا جاسکتا ہے نا یہ حقیقت جھٹلائی جاسکتی ہے کہ برصغیر میں قیام پاکستان کی مخالفت میں اٹھنے والے ہر قدم کے آگے ہمارے بزرگوں نے اپنی فہم و فراست سے بند باندھا۔
اہم خبریں سے مزید