• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپان پاکستانی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑا ہے، آکاماتسو شؤئیچی

ٹوکیو(عرفان صدیقی) پاکستان میں تعینات جاپان کے سفیر آکاماتسو شؤئیچی نے پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر پاکستانی عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاپان، ایک مضبوط اور خوشحال پاکستان کیلئے ہمیشہ پاکستان کی حکومت اور عوام کیساتھ کھڑا ہے۔اپنے خصوصی ویڈیو پیغام میں جاپانی سفیر نے کہا کہ میرے پیارے پاکستانی دوستو، السلام علیکم! پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر آپ سب کو آزادی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
اہم خبریں سے مزید