• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قصر زینب میں خواتین کی سالانہ مجلس آج ہوگی

کراچی ( پ ر)انجینئر وسیم عابدی کی والدہ مرحومہ زینب بی بی کی قائم کردہ شہدائے کربلا کے چہلم کے سلسلے میں خواتین کی سالانہ مجلس عزا جمعرات 19صفر سہ پہر 4 بجے قصر زینب آر 839 بلاک 20 انچولی سوسائٹی میں منعقد ہوگی ،مرثیہ خوانی محترمہ طیبہ،خطاب ہما اقبال جبکہ نوحہ خوانی محترمہ سلطانہ اور طیبہ کرینگی،خانوادہ قصر زینب نے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی درخواست کی ہے۔
اہم خبریں سے مزید