• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، دوسرے دن 6 گولڈ میڈلز کے فیصلے

—تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا
—تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے دوسرے روز 6 گولڈ میڈلز کے فیصلے ہو گئے۔

ٹوکیو میں جاری ایونٹ میں مینز 100 میٹر ریس جمیکا کے اوبلیک سیویلے نے جیت لی۔

فاتح کھلاڑی اوبلیک سیویلے نے مقررہ فاصلہ 9 اعشاریہ 77 سکینڈز میں طے کیا۔

ویمنز 100 میٹر ریس کا گولڈ میڈل امریکا کی میلیسا جیفرسن نے حاصل کیا، انہوں نے 10 اعشاریہ 61 سیکنڈز میں فنیشنک لائن عبور کی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید