• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل کی لبنان میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں، حملوں میں 2 افراد شہید

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

اسرائیل کی جانب سے لبنان میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔

بیروت سے عرب میڈیا کے مطابق لبنانی محمکۂ صحت نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج نے مشرقی لبنان میں کار پر ڈرون حملہ کیا ہے۔

ڈرون حملے کے نتیجے میں کار میں سوار ایک شخص شہید ہو گیا۔ 

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے لبنان کے علاقے نقورا میں بھی حملہ کیا، جس سے ایک شخص شہید ہوا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید