• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تائیوان میں تیز بارشوں، سیلاب سے 10 افراد ہلاک

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

وسطی تائیوان میں تیز بارشوں اور سیلاب سے 10 افراد ہلاک اور 5 لاپتہ ہوگئے۔

دارالحکومت تائی پے سے خبر ایجنسی کے مطابق وسطی تائیوان میں 23 اکتوبر سے اب تک 1 ہزار ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی۔

نیشنل سیںٹر میٹرولوجیکل فورکاسٹنگ کے مطابق جمعرات کی رات تک مزید تیز بارش کا امکان ہے۔  

خبر ایجنسی کے مطابق 21 ہزار افراد کو متاثرہ علاقوں سے نکال لیا گیا، کوانگ نگائی صوبے میں لینڈ سلائیڈنگ سے 120 شاہراہیں بند ہیں، جس کے باعث گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں۔ 

بین الاقوامی خبریں سے مزید