• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارکان اسمبلی کی رخصت کی درخواستیں منظور

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں منگل کو میر صادق عمرانی ، میر ظفراللہ زہری ، میر جہانزیب مینگل ، شہناز عمرانی ، ڈاکٹر ربابہ بلیدی ، میر سلیم کھوسہ ، میرعلی حسن زہری ، نوابزادہ زرین مگسی ، ڈاکٹر اشوک کمار ، روی کمار پہوجہ اور ہادیہ نواز کی رخصت کی درخواستیں منظورکی گئیں ۔
کوئٹہ سے مزید