کوئٹہ(پ ر) بلوچستان اسمبلی میں سینئر صحافی اور تجزیہ نگار شاہد حمید رند کے والد گل حمید رند کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی گئی اس موقع پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور اراکین اسمبلی نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کی۔