• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان علی اصغر سیال کی بی ایس 21 میں ترقی ، سنٹرل سلیکشن بورڈ کی سفارشات اور مجاز اتھارٹی کی منظوری سے علی اصغر سیال کو بی ایس 21 میں ترقی دیدی گئی ترقی کے بعد وہ بدستور صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کے فرائض انجام دیں گے ۔
کوئٹہ سے مزید