• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف وفاقی دارالحکومت میں سرچ آپریشن

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) جرائم پیشہ عناصر کے قلع قمع کیلئے وفاقی دارالحکومت پولیس نے تھانہ آبپارہ، تھانہ شہزاد ٹاون اور تھانہ نون کے علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن، سات مشکوک افراد تھانے منتقل کر دئیے گئے۔ سرچ آپریشن کے دوران 225افراد،99گھروں،27دوکانوں اور ہوٹلوں،52موٹر سائیکل اور19 گاڑیوں کو چیک کیا، جانچ پڑتال کے لئے سات مشکوک افراد اور موٹر سائیکل کو تھانہ منتقل کیا گیا ۔
اسلام آباد سے مزید