• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی کارکن اور ناہید خان کے دست راست سید ابن محمد رضوی منگل کو رضا ئے الہٰی سے انتقال کر گئے ، مرحوم ماہر تعلیم شمیم حیدر سید کے چھوٹے بھائی تھے ۔مرحوم کا جنازہ بدھ کو دوپہر ڈیڑھ بجے ان کے آبائی گھر چٹیاں ہٹیاں سے اٹھایا جائے گااور دوپہر دو بجے کمیٹی چوک شاں دی ٹاہلیاں قبر ستان راولپنڈی میں نماز جنازہ ادا کی جائے گی ۔
اسلام آباد سے مزید