• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسافروں کو آف لوڈ کرنے کے بڑھتے واقعات، وزیر اعظم کا نوٹس، کمیٹی تشکیل

اسلام آباد( جنگ نیوز)مسافروں کو آف لوڈ کرنے کے بڑھتے واقعات،وزیر اعظم کا نوٹس ،کمیٹی تشکیل،تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے انکشاف کیا ہے کہ حالیہ دنوں میں متعدد مسافروں کو مکمل سفری دستاویزات اور ویزے ہونے کے باوجود ایئرپورٹس پر آف لوڈ کیا گیا، جس پر وزیراعظم شہباز شریف نے سخت نوٹس لیتے ہوئے خصوصی کمیٹی قائم کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کمیٹی کا اہم اجلاس اسی ہفتے منعقد ہوگا، جب کہ جنوری کے آخری ہفتے تک قابلِ عمل تجاویز مرتب کر لی جائیں گی۔
اہم خبریں سے مزید