• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہار کے وزیراعلیٰ کی مسلم خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچ کر اتارنے کی حرکت، شدید ردعمل

اسلام آباد ( فاروق/ اقدس )بھارت میں مختلف مکاتب فکر کی مذہبی و دینی شخصیات اور شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے سرکردہ افراد نے بھارت میں بہار کے وزیراعلی کی جانب سے ایک مسلمان خاتون کے چہرے سے نقاب کھینچنے کی حرکت پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے جبکہ بھارت میں وزیر اعلی کی اس حرکت کی مذمت کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ وہ وزیراعلی کی اس حرکت کا نوٹس لیں۔
اہم خبریں سے مزید