• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیرپور: مبینہ مقابلہ، 30 لاکھ سر کی قیمت والے ڈاکو سمیت 3 ملزمان ہلاک

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

خیر پور کے علاقے کوٹ لالو میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔

اس حوالے سے ایس ایس پی سمیع اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ہلاک ڈاکو عاقب عرف عاقو کے سر کی قیمت 30 لاکھ روپے تھی۔

انہوں نے کہا ہے کہ ہلاک ڈاکو قتل، ڈکیتی اور لوٹ کے مقدمات میں مطلوب تھے۔

قومی خبریں سے مزید