• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن مندی دیکھی گئی۔

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر 4687 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 49 ہزار 178 پر بند ہوا۔

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 48 ہزار 747 کی نچلی سطح تک آیا، جبکہ 1 لاکھ 53 ہزار 943 کی بلندی پر بھی گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 53 ہزار 866 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید