• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: ہفتہ وار بلند ترین سطح 154684 رہی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار اپ ڈیٹ سامنے آ گئی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اس کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا جہاں 100 انڈیکس1 ہزار 125 پوائنٹس کم ہو کر 1 لاکھ 52 ہزار 740 پر بند ہوا۔

کاروباری ہفتے میں ہنڈریڈ انڈیکس 6175 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

کاروباری ہفتے میں ہفتہ وار بلند ترین سطح 1 لاکھ 54 ہزار 684 رہی جبکہ کم ترین سطح 1 لاکھ 48 ہزار 509 رہی۔

حصص بازار میں اس 1 ہفتے میں 1 اعشاریہ 28 ارب شیئرز کے سودے 79 ارب روپے میں طے ہوئے۔

شیئر مارکیٹ کیپٹلائزیشن ہفتے بھر میں 261 ارب روپے سے کم ہو کر 17 ہزار 67 ارب روپے ہو گئی۔

تجارتی خبریں سے مزید