• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز آج ملا جلا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 364 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 73 ہزار 574 پوائنٹس پر آ گیا۔

آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 70 ہزار 625 پوائنٹس کی نچلی سطح تک آیا، جبکہ 1 لاکھ 73 ہزار 587 کی بلند سطح تک بھی گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 73 ہزار 939 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید