• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برینٹ تیل پھر مہنگا، 96 ڈالر فی بیرل ہوگیا

تیل کی عالمی قیمتوں میں پھر اضافہ ہوگیا، برینٹ کروڈ کی قیمت چھ فی صد بڑھ کر 96 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی۔

ماہرین کے مطابق آبنائے ہرمز میں 60 کروڑ بیرل تیل رکا ہوا ہے۔

ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کھلنے کے اعلان کے بعد ہفتے کے روز بیس بحری جہازوں نے ہرمز پار کی تھی۔

تجارتی خبریں سے مزید