• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ کا مالی سال برائے 27-2026ء کا بجٹ بدھ 17جون کو پیش کیا جائے گا۔

ذرائع محکمۂ خزانہ کے مطابق نئے مالی سال کا بجٹ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پیش کریں گے۔

نئے مالی سال کے بجٹ کا کل حجم رواں مالی سال سے کم رکھے جانے کا امکان ہے، رواں مالی سال کے بجٹ کا کل حجم 3400 ارب تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی کی ترقیاتی اسکیموں کے لیے فنڈز میں کٹوتی نہیں کی جائے گی۔

سندھ کے مجموعی ترقیاتی بجٹ میں 15 سے 20 فیصد کٹوتی کی تجویز ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید