• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی و لاہور میں امریکی قونصل خانے 20 جولائی سے قونصلر خدمات کیلئے دوبارہ فعال

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی اور لاہور میں امریکی قونصل خانے قونصلر خدمات کی فراہمی کے لیے دوبارہ کھل رہے ہیں۔

امریکی قونصلیٹ کے ترجمان کے مطابق 20 جولائی سے کراچی میں امریکی قونصل خانہ مکمل خدمات دینا شروع کر دے گا جبکہ لاہور کا قونصل خانہ امریکی شہری خدمات فراہم کرے گا۔

ترجمان کے مطابق کراچی کا قونصل خانہ امریکی شہری خدمات کے ساتھ نان امیگرنٹ ویز' کی کارروائی بھی انجام دے گا۔

قومی خبریں سے مزید