• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی پورٹ پر 398.5 میٹر طویل میگا کنٹینر جہاز کی آمد

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

کراچی پورٹ پر 398.5 میٹر طویل میگا کنٹینر جہاز ایم ایس سی ایریکا پہنچ گیا۔

ترجمان کے پی ٹی کے مطابق ایم ایس سی ایریکا دنیا کے سب سے بڑے کنٹینر جہازوں میں شمار ہوتا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ جہاز کے اس دورے کے دوران 3000 سے زائد کنٹینرز کی ہینڈلنگ متوقع ہے، جہاز 398.5 میٹر لمبا اور 59 میٹر چوڑا ہے۔

ترجمان نے بتایا ہے کہ کراچی پورٹ پر کارگو آپریشنز مکمل کرنے کے بعد جہاز چین روانہ ہو گا۔

تجارتی خبریں سے مزید