• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور کے کس علاقے میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

لاہور میں موسلا دھار بارش کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں نمایاں بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

واسا کے ترجمان  کے مطابق لکشمی چوک میں سب سے زیادہ 50 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

واسا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ چوک ناخدا میں 41، ڈیفنس روڈ پر 36.2، مال روڈ پر 35.2، تاجپورہ اور مغل پورہ میں 33، کاہنہ میں 32، پانی والا تالاب میں 31 اور اقبال ٹاؤن میں 24.5 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید