• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: گڑھی شاہو میں مکان کی چھت گر گئی، 3 افراد جاں بحق

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

لاہور کے علاقے گڑھی شاہو ریلوے کالونی میں ایک مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق اور زخمی ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے معین کی دوسری بیٹی محفوظ رہی۔

 ابتدائی تحقیقات کے مطابق چھت بوسیدہ ہونے کے باعث منہدم ہوئی۔

قومی خبریں سے مزید