امریکا اور ایران کے درمیان ڈیل کی نئی امیدوں پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زائد کمی واقع ہوئی۔
برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت91 ڈالر پر آگئی۔
امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت 84 ڈالر 43 سینٹ پر دیکھی گئی۔
ملک میں انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کی تعداد 68 لاکھ 15 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ درآمدی ایل این جی کو مقامی گیس کے نرخوں پر فراہم کرکے بھی بجلی صارفین پر 83 پیسے فی یونٹ کا بوجھ کم کیا گیا۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر 768 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 66 ہزار 186 پر بند ہوا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 37 ہزار 836 روپے پر ہی موجود ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ 22 لاکھ سے زائد تنخواہ دار افراد نے ٹیکس ریٹرن فائل کیے۔
بلوچستان کے دارالحکومت میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 300 روپے کا ہو گیا۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک ڈالر سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
پیٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ 20 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 19پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
پی ایس ایکس بینچ مارک ہنڈریڈ انڈیکس آج 641 پوائنٹس بڑھ کر کاروبار کے اختتام پر ایک لاکھ 65 ہزار 417 پر بند ہوا۔
اعلامیہ کے مطابق کارپوریٹ انٹیلی جنس یونٹ براہ راست چیئرمین ایس ای سی پی کی نگرانی میں کام کرے گا۔
فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 37 ہزار 836 روپے ہو گئی ہے۔
یمن کے حوثیوں اور سعودی عرب کے درمیان لڑائی کے باعث تیل کی سپلائی کو لاحق خطرات اور روس سے ڈیزل کی اضافی فراہمی کے امکانات نے قیمتوں پر اثر ڈالا ہے۔
آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق عالمی معیشت کی رفتار مختلف ممالک میں مختلف رہ سکتی ہے۔
بلوچستان کے دارالخلافہ میں آٹے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ریکارڈ ہو رہا ہے۔
پیر کو برینٹ خام تیل کی قیمت 106.65 ڈالرز فی بیرل پر بند ہوئی تھی، جو 15 ستمبر کے بعد بلند ترین سطح تھی۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 1964 پوائنٹس کم ہو کر ایک لاکھ 65 ہزار 124 پر بند ہوا۔