• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر پارک اور قصر مسیب سے چپ تعزیہ کے جلوس آج برآمد ہونگے

کراچی( اسٹاف رپورٹر )کراچی پولیس نے چپ تعزیہ جلوس کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا ،ہفتہ کی صبح نشتر پارک سے برآمد ہونے والے جلوس کی سیکیورٹی پر 3745 جبکہ دن میں قصر مسیب سے برآمد ہونے والے جلوس کے لیے 2320پولیس افسران و اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔