• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر )ایسٹ پولیس نے ایک سہولت کار سمیت 32 افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا۔کارروائیاں پی آئی بی کالونی، بریگیڈ، ٹیپو سلطان،محمود آباد، بلوچ کالونی اور سائٹ کی گئیں۔حراست میں لیے گئے افراد کو جی سی ٹی کالج افغان کیمپ منتقل کر دیا گیا ہے۔