• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اگست 2026 میں ترسیلات زر 3.7 ارب ڈالر رہیں، اسٹیٹ بینک

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اسٹیٹ بینک کے مطابق اگست 2026 میں ترسیلات زر 3.7 ارب ڈالر رہیں، جو گزشتہ سال اگست کے مقابلے میں 16.5 فیصد زیادہ ہیں، جبکہ جولائی کے مقابلے میں بھی ترسیلات میں 0.7 فیصد اضافہ ہوا ۔مالی سال 2026-27 کے پہلے دو ماہ جولائی اور اگست میں مجموعی طور پر 7.3 ارب ڈالر پاکستان آئے۔
اہم خبریں سے مزید